14 اگست 2013 - 19:30

اخوان المسلمین کے ترجمان نے مصر میں فوجی کودتا کے ذرھیعہ برسراقتدار آنے والی حکومت کو گرانے کے عزم کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل فوج اور مظآہرین کے درمیان جھڑپوں میں 2600 افراد ہلاک اور 7000 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: اخوان المسلمین کے ترجمان جہاد الحداد نے مصر میں فوجی کودتا کے ذرھیعہ برسراقتدار آنے والی حکومت کو گرانے کے عزم کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل فوج اور مظآہرین کے درمیان جھڑپوں میں 2600 افراد ہلاک اور 7000 زخمی ہوگئے ہیں۔

اخوان المسملین کے ترجمان نے کہا کہ ہمارےم ظاہرے پرامن تھے اور ہم معزول صدر کی واپسی کا مطالبہ کررہے تھے  انھوں نے کہا کہ ہمارا پرامن احتجاج جاری رہےگا۔ جہاد الحداد نے کہا کہ کل کی جھڑپوں تقریبا2600 افراد ہلاک اور 7000 زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169